Accessibility
(051) - 111 - 30 - 30 - 30

حج 2020

بینک کے صدمحمد شہباز جمیل نے بینک کے ہیڈ آفس میں کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کا افتتاح کیا۔ جس کے تحت (ZTBL) کے (24) ملازمین اس سال حج کی سعادت حاصل کرینگے جس میں بینک کے ذیلی ادارہ کسان سپورٹ سروسز کے ملازمین بھی شامل ہیں۔