تعارف
دنیا بھرمیں جہاں غذائی اجناس کی پیداوار میں اضافہ اور تجارت سے متعلق بہت سے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ لائسنس شدہ گوداموں کی رسید کے ذریعے مالی اعانت کسانوں کی فصل کی کٹائی کے فوراً بعد اپنی مصنوعات کو مجبوراً فروخت کرنے سے بچانے میں اہم کردا ر ادا کر سکتی ہے۔ اور اجناس کے لین دین میں قرض کے ذریعے تحفظ فراہم کرتی ہے۔ اجناس کو لائسنس شدہ گودام میں ذخیرہ کیا جاتا ہے جو ایک رسید جاری کرتا ہے جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اشیاء کو صحیح طور پر گودام میں رکھا گیا ہے۔
سکیم کا بنیادی مقصد کاشت کے بعد حاصل ہونے والی فصل کو زیادہ سے زیادہ محفوظ بنا کر چھوٹے کسانوں کو آئند ہ فصلوں کے لیئے درکار ضروریات الیکٹرانک
ویئر ہاؤس کی رسیدوں کے ذریعے پورا کرنے کیلئے سرمایہ فراہم کرنا ہے۔ تا کہ وہ اپنی پیداوار کی بہتر قیمت بھی حاصل کر سکیں اور اگلی فصل کیلئے درکار سرمایہ بھی حاصل کر سکیں۔
شرائط و ضوابط
دائرہ کار | اس سکیم کا آغاز تجرباتی بنیادوں پر اوکاڑہ، قصور، حافظ آباد اورشیخوپورہ کے اضلاع میں واقع زرعی ترقیاتی بینک کی برانچوں میں ہو گا۔ |
اہلیت |
|
مطلوبہ دستاویزات | ۔ کمپیوٹر ائز ڈشناختی کارڈ کی نقل |
قرض کی حد |
|
مدت قرضہ | قرضہ کی مدت ایک سال تک ہو گی۔ |
ضمانت / سکیورٹی | اس سکیم کے تحت قرضہ جات قا بلِ قبول ضمانتوں (الیکٹرانک وئیر ہاؤس رسید جو نعمت کولیٹرل منیجمنٹ کمپنی لمیٹڈ(NCMCL) کی جاری کی
|
قرضے کے اخراجات | بمطابق مروجہ بینک چارجز |
قرضہ کی وصولی کا جدول | اس سکیم کے تحت دیئے گئے قرضہ جات کی وصولی عرصہ اندر ایک سال یکمشت ادا کرنا ہوگی۔ |
شرح مارک اپ | بینک کے جاری ترقیاتی قرضوں کی مروجہ شرح کے مطابق مارک اپ وصول کیا جائے گا اور قرضہ وقت پر ادا کرنیکی صورت میں ۳ فیصد رعائت بھی دی جائیگی۔ |
جانچ پڑتال | قرضے کی جانچ پڑتال ماہانہ بنیادوں پرنعمت کولیٹرل منیجمنٹ کمپنی لمیٹڈ(NCMCL)کے اشتراک سے بینک کا متعلقہ برانچ مینیجر، زونل چیف اور کریڈٹ آپریشن ڈیپارٹمٹ اور بینک ہذا کے انٹرنل آڈیٹرزکرینگے تاکہ روز مرہ کی پیش رفت اور ترقی کا جائزہ لیا جاتا رہے۔ |