image رسائی
(051) - 111 - 30 - 30 - 30

زرائی بیتک رینالہ خورد برانچ

اوکاڑہ زون کی رینالہ خورد برانچ کی جانب سے 27.05.2022 کو زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سب کیمپس اوکاڑہ کے آڈیٹوریم میں ZTBL زرعی بیتک کا انعقاد کیا گیا۔ زرائی بیتک میں رینالہ خورد کے مختلف دیہات کے 150 سے زائد افراد نے شرکت کی۔