image رسائی
(051) - 111 - 30 - 30 - 30

صدرزیڈ ٹی بی ایل کی طرف سے خصوصی سامان کی تقسیم

صدر زیڈ ٹی بی ایل جناب اسد اللہ حبیب صاحب بینک کے خصوصی ملازمین میں سامان تقسیم کر رہے ہیں۔ اس موقع پر سی بی اے کے جنرل سیکرٹری جناب اقبال خٹک، سی بی اے یونین کے صدر سردار غلام مصطفیٰ اور بینک کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔