image رسائی
(051) - 111 - 30 - 30 - 30

زیڈ ٹی بی ایل ہیڈ آفس میں خواتین کا دن

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر بینک کی خواتین ملازمین کی جانب سے کیک کاٹا گیا۔ اس موقع پر خواتین کے لیے خصوصی طور پر تیار کردہ پروڈکٹ "بخت اکاؤنٹ” کا اجراء کیا گیا۔ اس موقع پر زیڈ ٹی بی ایل کے صدر جناب اسد اللہ حبیب بھی بینک کے دیگر ایگزیکٹوز کے ساتھ موجود تھے۔