حج کی درخواستیں 9 مارچ 2019 تک برانچزکی طرف سے قبول کی جایں گی۔
ZTBL کی تمام برانچز حج 2019 کی درخواستیں موصول کرنے کےلئے 9 مارچ بروز ہفتہ کو کھلی رہیں گی.
حج 2019 کی ادائیگی کے لئے قرعہ اندازی حج 12 مارچ 2019 کو ہو گی.
نمبر شمار | روانگی کا مقام | قربانی کے علاوہ رقم | قربانی کے ساتھ** |
1 | (جنوبی علاقہ)کراچی، کوئٹہ، سکھر | روپے 426,975 | روپے 446,426 |
2 | (شمالی علاقہ)اسلام آباد، پشاور، لاہور، فیصل آباد، رحیم یار خان، ملتان | روپے 436,975 | روپے456,426 |
قربانی کے اخراجات 19،451 روپے فی حاجی ہیں جو آپشنل ہے اور یہ رقم درخواست کے ساتھ جمع کی جائے گی۔ |
حج پالیسی اور منصوبہ 2019 کی اہم خصوصیات | اردو ، انگریزی |