حج کی درخواستیں 25 فروری ۔ 6 مارچ 2020 تک برانچزکی طرف سے قبول کی جائیں گی۔
ZTBL کی تمام برانچز حج 2020 کی درخواستیں موصول کرنے کےلئے کھلی رہیں گی.
نمبر شمار | روانگی کا مقام | قربانی کے علاوہ رقم | قربانی کے ساتھ** |
1 | (جنوبی علاقہ)کراچی، کوئٹہ، سکھر | 455,695 روپے | 478,520 روپے |
2 | (شمالی علاقہ)اسلام آباد، پشاور، لاہور، فیصل آباد، رحیم یار خان، ملتان | 463,445 روپے | 486,270 روپے |
ہدایات برائے حج ۲۰۲۰ | اردو |