آپ کی بینکنگ کی ضروریات کے مطابق زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ روز مرہ کے بینک اکاأنٹس، بچت اکاؤنٹس اور ٹرم ڈیپازٹ کی پیش کش کرتا ہے۔ زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے اکاأنٹس کے ساتھ بینکنگ اور بچت کے بارے میں مزید جانیے۔ بینک کی موجودہ شرح آمدن کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔
شرائط و ضوابط
1۔ ابتدائی ڈیپازٹ 200 روپے ہے۔
2۔ غیر منافع بخش اخراجات 50 روپے فی مہینہ ششماہی بنیاد پر منہا کیے جائیں گے۔
شرائط و ضوابط
کوئی ابتدائی ڈیپازٹ نہیں ہے۔منافع کے حساب کتاب کے لیےایک ماہ میں آٹھ مرتبہ رقم نکلوانے کی اجازت ہے۔ منافع کا حساب مہینے میں اوسط بیلنس پر کیا جائے گا۔ منافع ہر صورت ششماہی بنیادوں پر اکاؤئنٹ میں منتقل کیا جائے گا۔
شرائط و ضوابط
ابتدائی ڈیپازٹ 10000 روپے ہے۔ منافع کا حساب کتاب ہر صورت روز مرہ مصنوعات کی بنیاد پر ہوگا۔ رقم نکلوانے کی کوئی حد مقرر نہیں ہے۔ منافع ہر صورت ششماہی بنیادوں پر اکاؤئنٹ میں منتقل کیا جائے گا۔
شرائط و ضوابط
ابتدائی ڈیپازٹ 10000 روپے ہے۔ رقم نکلوانے کی کوئی حد مقرر نہیں ہے۔ اکاؤنٹ کے منافع کا حساب سہہ ماہی بنیادوں پر کیا جاتا ہے۔ اگر اکاؤنٹ میں دو لاکھ روپے کا بیلنس برقرار رکھا جائے تو ایک ماہ میں لازمی طور پر دو ڈی ڈیز اور دو پی اوز مفت جاری کیے جائیں گے،
شرائط و ضوابط
کم سے کم ابتدائی ڈیپازٹ 10000 روپے ہے۔ یہ غیر منافع بخش اکاؤئنٹ ہے۔ ایک ماہ میں زیادہ سے زیادہ دو ڈیپازٹ اور چیک کے ذریعے دو مرتبہ رقم نکلوانے کی مفت اجازت ہے۔
شرائط و ضوابط
کم سے کم ابتدائی ڈیپازٹ 10000 روپے ہے۔ کم سے کم تین ماہ کے لیے رقم جمع رکھنی ہے۔ قبل از وقت رقم نکلوانے اور مدت پوری ہونے پر پی ایل ایس بچت اکاؤئنٹ کی شرح کا اطلاق ہوگا۔ توسیع کی درخواست مدت پوری ہونے سے پہلےکافی وقت پہلے دی جائے گی، بصورت دیگر اس کو ٹی ڈی آر کے تکمیل شدہ اکاؤئنٹ میں منتقل کر دیا جائے گا۔
شرائط و ضوابط
ابتدائی ڈیپازٹ ایک لاکھ روپے ہے۔ یہ سکیم بینک ملازمین اور ان کے رشتہ داروں تک محدود ہے۔ منافع مدت کی تکمیل پر ادا کیا جائے گا۔ قبل از وقت رقم نکلوانے اور مدت پوری ہونے پر پی ایل ایس بچت اکاؤئنٹ کی شرح کا اطلاق ہوگا۔
شرائط و ضوابط
مختصر مدتی ڈیپازٹ سکیم برائے تین اور چھ ماہ کی مستقل مدت۔ کم سے کم ڈیپازٹ پچاس ہزار روپے ہے۔ قبل از وقت رقم نکلوانے اور مدت پوری ہونے پر پی ایل ایس بچت اکاؤئنٹ کی شرح کا اطلاق ہوگا۔
شرائط و ضوابط
چھ ماہ اور بارہ ماہ سے قبل۔ بارہ ماہ اور 24 ماہ سے قبل۔ چار ماہ اور 36 ماہ سے قبل۔
صرف مقامی کرنسی میں دستیاب ہے۔ منافع کی شرح روزانہ مصنوعات کی بنیاد پر PLSسیونگ اکاؤنٹ منافع کے حساب سے موجودہ منافع کی شرح سے 0.50 فیصد زیادہ ہوگی جس کا کریڈٹ ہر ماہ کے پہلے کام کے دن دیا جائے گا جسے اے ٹی ایم یا کسی بھی برانچ سے چیک کے ذریعے لیا جاسکتا ہے۔ زیڈ ٹی بی ایل شاخوں کے اندر مفت آن لائن بینکنگ کی سہولت۔ ترجیحی بینکنگ خاص طور پر یوٹیلٹی بلز ادائیگی کاؤنٹر سروس میں.20 فیصد چھوٹے اور میڈیم لاکرز کے کرایہ چارجز میں کمی (دستیابی سے مشروط ہے)۔
٢٥ پتوں کی پہلی چیک بک کا مفت اجراء۔ بغیر کسی کیپ کے کم از کم 1000/- روپے کا بیلنس درکار ہے۔ اس اکاؤنٹ کو کاروباری لین دین کے لئے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ غیر منافع بخش چارجز کا اطلاق اس وقت کیا جائے گا جب اکاؤنٹ میں لاگو ہونے والے کم از کم بیلنس سے کم بیلنس ہو گا۔ دو سالانہ اکاؤنٹ سٹیٹمنٹ دیئے گئے ڈاک پتے پر بھیجا جائے گا۔ زکوٰۃ اور ٹیکس سمیت دیگر تمام شرائط لاگو ہیں۔
مفت پہلی ذاتی چیک بک.
ہر لین دین پر مفت ایس ایم ایس الرٹ۔
منافع سہ ماہی بنیادوں پر دیا جائے گا۔
فارم.B/پیدائش سرٹیفکیٹ/سی آر سی کی کاپی جاری
کی طرف سے نادرہ.
والدین/ سرپرست کے CNIC کی کاپی۔
والدین/سرپرست کی آمدنی کا جائز ثبوت
زکوٰۃ + ٹیکس سمیت دیگر تمام شرائط لاگو ہیں