معزز صارفین
ہم آپ کو مطلع کر کے خوشی محسوس کر رہے ہیں کہ زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کی تمام برانچز
سپریم کورٹ آف پاکستان اور
وزیر اعظم پاکستان کے دیامر بھاشا اور موہند ڈیم کے لیے عطیات وصول کر رہی ہیں۔
شکایات کے لئے: (یواے این) 30 30 30 111 051
ڈونرز کی طرف سے شکایات درج کرنے کے لئے اسٹیٹ بینک کا ہیلپ لائن نمبر
92-21-111-727-273+
ای میل ایڈریس cpd.helpdesk@sbp.org.pk , donations.dams@sbp.org.pk