زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ سابقہ ایگریکلچرڈویلیپمنٹ بینک آف پاکستان ایک اہم مالیاتی ادارہ ہے جو مالیاتی خدمات اور تکنیکی معلومات کی فراہمی کے ذریعے زرعی شعبے کی ترقی کے لئے کوشاں ہے۔
زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ ایک اہم مالیاتی ادارہ ہے جو مالیاتی خدمات اور تکنیکی معلومات کی فراہمی کے ذریعے زرعی شعبے کی ترقی کے لیے تیار ہے۔
کاشتکاروں اور زرعی صنعت کاروں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے زرعی ترقیاتی نینک لمیٹڈ چھوٹے کسانوں کو ان کی مالی ضروریات کو پورا کرنے اوراپنے کنبوں کے لئے باعزت زندگی گزارنے، غذائی تحفظ کے مسائل اور دیہی آبادی میں غربت کے خاتمے میں مدد کے لئے جدید ترقیاتی / پیداواری اسکیموں کو متعارف کرانے میں اقدامات کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
ہمارے ڈپازٹ پروڈکٹس کرنٹ/ سیونگ اکاؤنٹ، ٹرم ڈپازٹس سے لے کر ملک بھر میں پھیلے ہمارے وسیع برانچ نیٹ ورک کے ذریعے آپ کی روز مرہ کی بینکنگ ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔
زیڈ ٹی بی ایل مالیاتی خدمات اور تکنیکی معلومات کی فراہمی کے ذریعے زرعی شعبے کی ترقی کے لیے تیار ہے۔
ہمارے ارد گرد آپ کی بینکاری کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے 501 برانچوں (روایتی اور اسلامی) کا وسیع برانچ نیٹ ورک
حکومتِ پاکستان اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مشترکہ اقدام کے تحت "زرخیز۔ ای آسان ڈیجیٹل زرعی قرضہ سکیم” متعارف کرائی گئی ہے، جس کا مقصد ٹھیکہ/مشترکہ زمین کاشت کرنے والے کسانوں کو مالی معاونت فراہم کرنا ہے تاکہ زمین کی ملکیت کے بغیر بھی انہیں قرضہ کی سہولت میسر آ سکے۔
اس اسکیم کا مقصد پائیدار زراعت اور دیہی ترقی کو فروغ دینے کے لیے مالی سہولت فراہم کرنا، غذائی تحفظ کو بہتر بنانا، زرعی پیداوار میں اضافہ کرنا اور معاشی ترقی میں کردار ادا کرنا ہے، تاکہ جامع اور مضبوط دیہی ترقی کو فروغ دیا جا سکے۔
اس اسکیم میں شریک بینک کی حیثیت سے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ نے درج ذیل اہم خصوصیات کے ساتھ اپنا پروگرام متعارف کروایا ہے۔
| دائرہ کار | ملک بھر میں موجود زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کی تمام برانچوں سے اس سکیم کے تحت قرضہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ |
| مطلوبہ دستاویزات |
|
| درخواست دینے کا طریقہ |
|
| قرضے کی حد |
|
| شرائط و ضوابط |
|
| سہولت کی مدت |
|
| ضمانت / سکیورٹی | شفاف قرضہ (Clean Financing)، کسی قسم کی سکیورٹی درکار نہیں۔ |
| دستاویزی اخراجات | درخواست دہندہ کو مبلغ 1200 روپے آن لائن پورٹل کے ذریعے پروسیسنگ فیس کی مد میں ادا کرنے ہوں گے تاکہ PMD، NADRA، LIMS کی تصدیق اور دیگر ضروری اخراجات پورے کیے جا سکیں۔ |
| قرض کی منظوری |
قرض کی منظوری اسکور کارڈ کی تشخیص سے مشروط ہوگی، جس کیلئے کم از کم 60 فیصد اسکور ضروری ہے۔
|
| شرح مارک اپ | اس اسکیم کے لیے مارک اپ کی شرح 6 ماہ KIBOR Offer Rate + 8% سالانہ ہوگی، جبکہ کم از کم قیمت کا تعین 18% ہوگا۔ |
| قرضہ کی منظوری | اس سکیم کے تحت قرضہ کریڈٹ ریویو ڈیپارٹمنٹ (CRD) ہیڈ آفس منظور کرے گا۔ |
| قرض کی وصولی کا جدول |
|
| استعمال | بینک کا موبائل کریڈٹ آفیسر (MCO) قرضوں کے صحیح اور بروقت استعمال کی جانچ پڑتال کا مکمل ذمہ دار ہوگا۔ قرض کے غلط استعمال کی صورت میں بینک کی ہدایات کے مطابق قرض یکمشت واپس جمع کروانا ہوگا۔ |
| نگرانی | جنرل مینیجر اور ریجنل بزنس ہیڈ اسکیم کی نگرانی کریں گے۔ ریجنل مینیجر (وصولی) وصولیوں کا انتظام کرے گا اور برانچ مینیجر کے ذریعے منظوری دینے والی اتھارٹی سے ریگولر اکاؤنٹس کی بروقت تجدید کو یقینی بنائے گا تاکہ اس سہولت کے تسلسل کو برقرار رکھا جا سکے اور ایسے قرضوں کی درجہ بندی سے بھی بچا جا سکے۔ |