image رسائی
(051) - 111 - 30 - 30 - 30

اسلامی بینکاری پراڈکس اور خدمات

کرنٹ اکاؤنٹس ’قرض‘‘ کے اسلامی اصولوں کے مطابق کھولے جاتے ہیں اس میں بےنک ’’مقروض‘‘ جبکہ کھاتے دار’’قرض خواہ‘‘ ہوتا ہے ۔

اس اکاؤنٹ کی اہم خوصیات مندرجہ ذیل ہیں

  1. کم از کم ابتدائی ڈےپازٹ پاکستانی روپے -/500 ہوں گے۔
  2. صرف پاکستانی کرنسی میں اکاؤنٹ کھولا جائے گا ۔
  3. جمع شدہ رقم ’’اصل زر‘‘ کی ضمانت ہوگی ۔
  4. اکاؤنٹ پر کسی قسم کے منافع کی ادائےگی نہیں ہوگی ۔
  5. لامحدود رقم جمع کروائی اور نکلوائی جاسکتی ہوگی ۔
  6. زکوٰۃ کی کٹوتی لاگو نہیں ہوگی ۔
  7. کم از کم بیلنس نہ رکھنے پر کوئی چارجز لاگو نہیں ہوں گے.
  8. دیگر سروس چارجز (اگر لاگو ہوں ) وہ شیڈول آف چارجز کے مطابق لاگو ہوں گے ۔

اہلیت کا معیار

  1. کم از کم عمر کی حد 18سال یا زائد بشمول نابالغ افراد بذریعہ سرپرست
  2. شخص واحد کا کاروبار
  3. شراکت داری
  4. کمپنیاں
  5. کلب، سوساءٹی، ایسوسی ایشن اور ٹرسٹ

سیونگ اکاؤنٹس کے تحت بینک اور کھاتہ دار کے درمیان تعلق’’مضاربہ‘‘ کے اسلامی اصولوں پر مبنی ہوگا جہاں بینک ’’مضارب‘‘ اور کھاتہ دار ’’رب المال‘‘ ہوگا ۔ یہ تعلقات غیر مشروط / مبینہ مضاربہ کے انتظامات پر مبنی ہوں گے جس میں بینک شریعت کے اصولوں کے مطابق سرمایہ کاری کرے گا ۔

کھاتہ دار ’’مضاربہ‘‘ فنڈز کی سرمایہ کاری کے انتظامات یا اس سے متعلق فیصلوں میں شریک نہیں ہوگا کھاتہ دار نے اسلامک سیونگ اکاؤنٹ کے معاہدے پر دستخط کرکے بینک کو غیر محدود شدہ حق دے دیا ہے کہ بینک کھاتے دار کی رقم کی سرمایہ کاری کا فیصلہ خود کرسکتا ہے اس اکاؤنٹ پر قوانین کے مطابق ٹیکس اور زکوٰۃ کی کٹوتی لاگو ہوگی.

اس اکاؤنٹ کی اہم خوصیات مندرجہ ذیل ہیں

  1. کم از کم ابتدائی ڈےپازٹ پاکستانی روپے -/500 ہوں گے۔
  2. صرف پاکستانی کرنسی میں اکاؤنٹ کھولا جائے گا ۔
  3. کم از کم بیلنس نہ رکھنے پر کوئی چارجز لاگو نہیں ہوں گے.
  4. اکاؤنٹ پر شریعت کے اصولوں کے مطابق ادائےگی ہوگی ۔
  5. منافع اوسط بیلنس کے مطابق لاگو ہوگا اورماہانہ بنیادوں پرادا کیا جائے گا ۔
  6. ٹیکس اور زکوٰۃ کٹوتی قوانین کے مطابق لاگو ہوگی ۔
  7. دیگر سروس چارجز (اگر لاگو ہوں ) وہ شیڈول آف چارجز کے مطابق لاگو ہوں گے.

اہلیت کا معیار

  1. کم از کم عمر کی حد 18سال یا زائد بشمول نابالغ افراد بذریعہ سرپرست
  2. شخص واحد کا کاروبار
  3. شراکت داری
  4. کمپنیاں
  5. کلب،سوسائٹی ایسوسی ایشن اور ٹرسٹ

سیونگ اکاؤنٹس کے تحت بینک اور کھاتہ دار کے درمیان تعلق’’مضاربہ‘‘ کے اسلامی اصولوں پر مبنی ہوگا جہاں بینک ’’مضارب‘‘ اور کھاتہ دار ’’رب المال‘‘ ہوگا ۔ یہ تعلقات غیر مشروط / مبینہ مضاربہ کے انتظامات پر مبنی ہوں گے جس میں بینک شریعت کے اصولوں کے مطابق سرمایہ کاری کرے گا ۔

کھاتہ دار ’’مضاربہ‘‘ فنڈز کی سرمایہ کاری کے انتظامات یا اس سے متعلق فیصلوں میں شریک نہیں ہوگا کھاتہ دار نے اسلامک سیونگ اکاؤنٹ کے معاہدے پر دستخط کرکے بینک کو غیر محدود شدہ حق دے دیا ہے کہ بینک کھاتے دار کی رقم کی سرمایہ کاری کا فیصلہ خود کرسکتا ہے اس اکاؤنٹ پر قوانین کے مطابق ٹیکس اور زکوٰۃ کی کٹوتی لاگو ہوگی.

اس اکاؤنٹ کی اہم خوصیات مندرجہ ذیل ہیں

  1. کم از کم ابتدائی ڈےپازٹ پاکستانی روپے -/1000ہوں گے۔
  2. صرف پاکستانی کرنسی میں اکاؤنٹ کھولا جائے گا ۔
  3. کم از کم بیلنس نہ رکھنے پر کوئی چارجز لاگو نہیں ہوں گے ۔
  4. اکاؤنٹ پر شریعت کے اصولوں کے مطابق ادائےگی ہوگی ۔
  5. منافع اوسط بیلنس کے مطابق لاگو ہوگا اورماہانہ بنیادوں پرادا کیا جائے گا ۔
  6. مفت چیک بک فراہم کی جائے گی.
  7. ٹیکس اور زکوٰۃ کٹوتی قوانین کے مطابق لاگو ہوگی ۔
  8. دیگر سروس چارجز (اگر لاگو ہوں ) وہ شیڈول آف چارجز کے مطابق لاگو ہوں گے.

اہلیت کا معیار

  1. کم از کم عمر کی حد 18سال یا زائد بشمول نابالغ افراد بذریعہ سرپرست
  2. شخص واحد کا کاروبار
  3. شراکت داری
  4. کمپنیاں
  5. کلب،سوسائٹی ایسوسی ایشن اور ٹرسٹ

سیونگ اکاؤنٹس کے تحت بینک اور کھاتہ دار کے درمیان تعلق’’مضاربہ‘‘ کے اسلامی اصولوں پر مبنی ہوگا جہاں بینک ’’مضارب‘‘ اور کھاتہ دار ’’رب المال‘‘ ہوگا ۔ یہ تعلقات غیر مشروط / مبینہ مضاربہ کے انتظامات پر مبنی ہوں گے جس میں بینک شریعت کے اصولوں کے مطابق سرمایہ کاری کرے گا ۔

کھاتہ دار ’’مضاربہ‘‘ فنڈز کی سرمایہ کاری کے انتظامات یا اس سے متعلق فیصلوں میں شریک نہیں ہوگا کھاتہ دار نے اسلامک سیونگ اکاؤنٹ کے معاہدے پر دستخط کرکے بینک کو غیر محدود شدہ حق دے دیا ہے کہ بینک کھاتے دار کی رقم کی سرمایہ کاری کا فیصلہ خود کرسکتا ہے اس اکاؤنٹ پر قوانین کے مطابق ٹیکس اور زکوٰۃ کی کٹوتی لاگو ہوگی

اس اکاؤنٹ کی اہم خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں

  1. اس کے تحت سرمایہ کاری ایک ماہ، تین ماہ، چھ ماہ، ایک سال، دو سال، تین سال، چار سال اور پانچ سال کی مدت کے لئے کروائی جاسکے گی ۔
  2. صرف پاکستانی کرنسی میں اکاؤنٹ کھولا جاسکے گا ۔
  3. کم از کم سرمایہ کی حد پاکستانی روپے -/10,000 ہوگی ۔
  4. منافع کی ادائیگی کے اختیارات ماہانہ، سہ ماہی، ششماہی، اور مدت کے اختتام کی بنیاد پر ہوں گے ۔
  5. منافع کی ادائےگی ZTBL اسلامک برانچ میں موجود کھاتے دار کے منتخب شدہ اکاؤنٹ (چیک ان اکاؤنٹ ) میں ہوگی ۔
  6. منافع اوسط بیلنس کے مطابق لاگو ہوگا اور اس کی تقسیم کھاتے دار کی منتخب شدہ شرائط کے مطابق ہوگی ۔
  7. منافع کی واجب الادا رقم کا تعین ماہانہ بنیادوں پر کیا جائے گا جبکہ منافع کی ادائیگی کھاتہ دار کی منتخب کردہ شرائط کے مطابق ہوگی ۔
  8. قبل از وقت رقم نکوالنے پر ’’نفع اور نقصان کی پالیسی‘‘ میں دیئے گئے قبل از وقت رقم نکلوانے کے جدول کا اطلاق ہوگا ۔
  9. ٹیکس اور زکوٰۃ کٹوتی قوانین کے مطابق لاگو ہوگی ۔

اہلیت کا معیار

  1. کم از کم عمر کی حد 18سال یا زائد بشمول نابالغ افراد بذریعہ سرپرست
  2. شخص واحد کا کاروبار
  3. شراکت داری
  4. کمپنیاں
  5. کلب،سوسائٹی ایسوسی ایشن اور ٹرسٹ

سیونگ اکاؤنٹس کے تحت بینک اور کھاتہ دار کے درمیان تعلق’’مضاربہ‘‘ کے اسلامی اصولوں پر مبنی ہوگا جہاں بینک ’’مضارب‘‘ اور کھاتہ دار ’’رب المال‘‘ ہوگا ۔ یہ تعلقات غیر مشروط / مبینہ مضاربہ کے انتظامات پر مبنی ہوں گے جس میں بینک شریعت کے اصولوں کے مطابق سرمایہ کاری کرے گا ۔

کھاتہ دار ’’مضاربہ‘‘ فنڈز کی سرمایہ کاری کے انتظامات یا اس سے متعلق فیصلوں میں شریک نہیں ہوگا کھاتہ دار نے اسلامک سیونگ اکاؤنٹ کے معاہدے پر دستخط کرکے بینک کو غیر محدود شدہ حق دے دیا ہے کہ بینک کھاتے دار کی رقم کی سرمایہ کاری کا فیصلہ خود کرسکتا ہے اس اکاؤنٹ پر قوانین کے مطابق ٹیکس اور زکوٰۃ کی کٹوتی لاگو ہوگی.

اس اکاؤنٹ کی اہم خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں

  1. اس کے تحت سرمایہ کاری ایک ماہ، تین ماہ، چھ ماہ، ایک سال، دو سال، تین سال، چار سال اور پانچ سال کی مدت کے لئے کروائی جاسکے گی ۔
  2. صرف پاکستانی کرنسی میں اکاؤنٹ کھولا جاسکے گا ۔
  3. کم از کم سرمایہ کی حد پاکستانی روپے -/2,500,000ہوگی.
  4. منافع کی ادائیگی کے اختیارات ماہانہ، سہ ماہی، ششماہی، اور مدت کے اختتام کی بنیاد پر ہوں گے ۔
  5. منافع کی ادائےگی زیڈ ٹی بی ایل اسلامک برانچ میں موجود کھاتے دار کے منتخب شدہ اکاؤنٹ (چیک ان اکاؤنٹ ) میں ہوگی ۔
  6. منافع اوسط بیلنس کے مطابق لاگو ہوگا اور اس کی تقسیم کھاتے دار کی منتخب شدہ شرائط کے مطابق ہوگی ۔
  7. منافع کی واجب الادا رقم کا تعین ماہانہ بنیادوں پر کیا جائے گا جبکہ منافع کی ادائیگی کھاتہ دار کی منتخب کردہ شرائط کے مطابق ہوگی ۔
  8. قبل از وقت رقم نکوالنے پر ’’نفع اور نقصان کی پالیسی‘‘ میں دیئے گئے قبل از وقت رقم نکلوانے کے جدول کا اطلاق ہوگا ۔
  9. ٹیکس اور زکوٰۃ کٹوتی قوانین کے مطابق لاگو ہوگی ۔

اہلیت کا معیار

  1. کم از کم عمر کی حد 18سال یا زائد بشمول نابالغ افراد بذریعہ سرپرست
  2. شخص واحد کا کاروبار
  3. شراکت داری
  4. کمپنیاں
  5. کلب،سوسائٹی ایسوسی ایشن اور ٹرسٹ

اہلیت کا معیار

کھاتے دار اس میں پاکستانی روپے میں ’’سنگل اور مشترکہ‘‘ اکاؤنٹس کھول سکیں گے ۔

ٹرانیکشن کی حد / ٹرن آور فی مہینہ کل ڈیبٹ / کریڈٹ

کل کریڈٹ / ڈیبٹ رقم کی حد پاکستانی روپے -/500,000 ہوگی.

کم از کم بیلنس کی شرط اور سروس چارجز

  1. یہ اکاءونٹ کم ازکم -/100 روپے سے کھولا جاسکے گا البتہ اس پر کم از کم بیلنس والی شرط لاگو نہیں ہوگی ۔
  2. بینک ان اکاؤنٹس پر ایک مناسب اور مارکیٹ کے مطابق فیس چارج کرے گا جو کہ کم از کم رکھے جائیں گے۔
  3. یہ سروس چارجز اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جاری کردہ ہدایات کو مد نظر رکھتے ہوئے مقرر کئے جائیں گے۔
  4. بینک اس بات کو یقینی بنائے گا کہ اکاؤنٹ کو کھولتے اور بند کرواتے وقت کوئی چارجز نہیں لئے جائیں گے ۔

کرنٹ اکاؤنٹ کےلئے

بینک اور کھاتے دار کا تعلق ’’قرض‘‘ کے اسلامی اصولوں کے مطابق ہوگا جس میں بینک ’’مقروض‘‘ جبکہ کھاتے دار ’’قرض خواہ‘‘ ہوگا ۔

سیونگ اکاؤنٹ کے لئے

  1. بینک اور کھاتے دار کا تعلق ’’مضاربہ‘‘ کے اسلامی اصولوں کے مطابق ہوگا، بینک ’’مضارب‘‘ اور کھاتے دار ’’رب المال‘‘ ہوگا یہ تعلق غیر محدود شدہ مضاربہ کے اصالوں پر مبنی ہوگا ۔
  2. اس اکاؤنٹ کےلئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ بی پی آر ڈی سرکلر نمبر 11پر عمل کیا جائے گا اور اگر اس میں کوئی ترمیم ہوگی اس کو بھی مدنظر رکھا جائے گا ۔

یسک بینکنگ اکاؤنٹ ’’قرض‘‘ کے اسلامی اصولوں کے مطابق بنایا گیا جس میں بینک ’’مقروض‘‘ اور ڈیپازٹر‘‘ قرض خواہ‘‘ ہوگا بیسک بینکنگ اکاءونٹ متعارف کرانے کا مقصد کم آمدنی والے افراد کو بنیادی بینکنگ سہولیات فراہم کرنا ہے ۔

اس اکاؤنٹ کی اہم خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں

  1. کم از کم ابتدائی ڈیپازٹ پاکستانی روپے -/1000 روپے ہوگا ۔
  2. یہ اکاؤنٹ صرف پاکستانی کرنسی میں کھولا جائے گا ۔
  3. یہ اکاؤنٹ غیر معاوضہ ہوگا ۔
  4. کم از کم بیلنس چھ ماہ تک اگر ’’صفر‘‘ ہوگا وہ اکاؤنٹ بند کردیئے جائیں گے ۔
  5. دیگر سروس چارجز(اگر کوئی ہوں گے) منظور شدہ شیڈول کے مطابق لاگو ہوں گے ۔

اہلیت کا معیار

کھاتے دار اس میں پاکستانی روپے میں ’’سنگل اور مشترکہ‘‘ اکاؤنٹس کھول سکیں گے.